اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 306.33 قیمت فروخت : 306.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 363.91 قیمت فروخت : 364.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.72 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 318200 دس گرام : 272800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 291681 دس گرام : 250065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3570 دس گرام : 3064
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سانحہ جعفر ایکسپریس: جہنم واصل کئے جانیوالے دہشتگردوں کی تصاویر منظر عام پر

18 Mar 2025
18 Mar 2025

(ویب ڈیسک) جعفر ایکسپریس آپریشن میں جہنم واصل کئے جانے والے دہشتگردوں کی لاشوں کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں۔

ذرائع کے مطابق یہ تمام دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کے دوران جہنم واصل کئے گئے۔

جعفر ایکسپریس آپریشن میں سکیورٹی فورسز  نے 33 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا اور مسافروں کو بازیاب کروایا۔

ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے پاس بھاری مقدار میں ہر طرح کا غیر ملکی اسلحہ بھی موجود تھا۔

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دوران آپریشن مارے جانے والے دہشت گرد غیر ملکی جدید اسلحہ سے لیس تھے۔

ذرائع کے مطابق یہ وہی دہشت گرد تھے جو نہتے اور معصوم مسافروں کو یرغمال بنا کر ڈھال کے طور پر استعمال کرنا چاہتے تھے۔

سکیورٹی فورسز دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے اور دہشت گردوں کو ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے