اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 306.33 قیمت فروخت : 306.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 363.91 قیمت فروخت : 364.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.72 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 318200 دس گرام : 272800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 291681 دس گرام : 250065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3570 دس گرام : 3064
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میٹ سیفٹی ٹاسک فورس کا بکر منڈی میں چھاپہ، 300 کلو مضر صحت گوشت برآمد

18 Mar 2025
18 Mar 2025

(لاہور نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے۔

میٹ سیفٹی ٹاسک فورس نے بکر منڈی میں چھاپہ مار کر 300 کلو مضر صحت گوشت برآمد کر لیا، مالک موقع سے فرار ہو گیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ مضر صحت گوشت کو تلف کر دیا گیا، بیمار اور مردہ جانور برآمد ہونے پر کارروائی کی گئی، گودام اور حویلی میں چھپ کر مردہ جانوروں کا گوشت تیار کیا جا رہا تھا، ٹیم کی بروقت اطلاع پر کارروائی کر کے ناقص گوشت کی ترسیل ناکام بنائی گئی۔ 

انہوں نے کہا نئے قوانین کے مطابق ناقص گوشت تیار اور فروخت کرنے والوں کے خلاف ناقابل ضمانت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، لاہور سمیت صوبہ بھر میں جعلسازوں کے خلاف سخت کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے