اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 306.33 قیمت فروخت : 306.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 363.91 قیمت فروخت : 364.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.72 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 318200 دس گرام : 272800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 291681 دس گرام : 250065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3570 دس گرام : 3064
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دوسرا ٹی 20: سلمان آغا سابق کپتان بابر اعظم کا ریکارڈ نہ توڑ سکے

18 Mar 2025
18 Mar 2025

(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم کا ریکارڈ توڑنے سے محروم رہ گئے۔

ڈنیڈن میں کھیلے گئے میچ میں کپتان سلمان علی آغا نے قومی ٹیم کو مشکل صورتحال سے نکالتے ہوئے 28 گیندوں پر 46 رنز کی اننگز کھیلی تاہم وہ اپنی ففٹی سے محروم رہے اور سابق کپتان بابراعظم کا ریکارڈ بھی نہ توڑ سکے۔

سلمان علی آغا اگر نیوزی لینڈ کیخلاف نصف سنچری سکور کرنے میں کامیاب ہوجاتے تو وہ بابراعظم کے بعد ٹی 20 میں کیویز کے خلاف ففٹی سکور کرنیوالے پہلے کپتان بن جاتے۔

بابراعظم پاکستان کے آخری ٹی 20 کپتان تھے جنہوں نے کیویز کے خلاف ففٹی پلس سکور کیا تھا۔

یہ آخری موقع تھا جب کسی پاکستانی کپتان نے ففٹی پلس سکور کیا تھا اور سلمان علی آغا کے پاس اس کارنامے کا مقابلہ کرنے کا موقع تھا لیکن وہ محض 4 رنز سے یہ کارنامہ سرانجام دینے سے محروم رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے