اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واسا کا پانی کے عالمی دن پر ہفتہ آگاہی منانے کا فیصلہ

18 Mar 2025
18 Mar 2025

(ویب ڈیسک) واسا نے پانی کے عالمی دن پر ہفتہ آگاہی منانے کا فیصلہ کر لیا۔

22مارچ کو پانی کے عالمی دن پر واسا ہفتہ آگاہی " پانی بچاؤ، زندگی بچاؤ " کے سلوگن کے تحت منائے گا، ایم ڈی واسا نے خصوصی آگاہی مہم چلانے کی ہدایات دے دیں۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہر سال پانی کا عالمی دن 22 مارچ کو منایا جاتا ہے، واسا شہریوں میں آگاہی دینے کیلئے پورا ہفتہ مہم شروع کرے گا۔

وائس چیئرمین واسا نے کہا ہے کہ شہریوں کو اپنے طرزعمل میں تبدیلی لا کر پانی بچانے میں مدد کرنا ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے