اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آصف آفریدی انجرڈ، نیشنل ٹی20 کپ سے باہر

18 Mar 2025
18 Mar 2025

(ویب ڈیسک) نیشنل ٹی 20 کپ میں ٹریننگ کے دوران فاٹا ریجن کے کھلاڑی آصف آفریدی زخمی ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آصف آفریدی کے ٹریننگ کے دوران زخمی ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ کھلاڑی کے قذافی سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کے دوران دائیں آنکھ پہ گیند لگی ہے۔

میڈیکل رپورٹ سے آصف آفریدی کی آنکھ کے قریب کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے، انجری کے بعد وہ نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز کے پلیئر آصف آفریدی کے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے بھی باہر  ہونےکا خدشہ پیدا ہو گیا، آصف آفریدی کے زخمی ہونے کی اطلاع ملنے پر لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا اور فخر زمان نے انکی تیمارداری کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے