اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کے لاہور میں جلوے، نجی یونیورسٹی میں رونمائی

18 Mar 2025
18 Mar 2025

(لاہور نیوز) پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کے لاہور میں جلوے، ہاکی سٹیڈیم اور نجی مال کے بعد نجی یونیورسٹی میں بھی ٹرافی کی رونمائی ہوئی۔

تقریب میں شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شائقین نے قومی بیٹر فخر زمان کا شاندار استقبال کیا، فخر زمان نے کہا شائقین نے ہمیشہ سپورٹ کیا، پی ایس ایل ٹرافی 29 مارچ تک 11 شہروں کا سفر کرے گی۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے دسویں سیزن کا آغاز 11 اپریل سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے