اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل، کارکردگی رپورٹ جاری

17 Mar 2025
17 Mar 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ہونے پر کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق 23 فروری تک پنجاب اسمبلی کے 21 اجلاس منعقد، 106 دن کی نشستیں ہوئیں، پہلے پارلیمانی سال میں 35 بل پیش کیے گئے، جن میں سے 25 منظور ہوئے.

پہلے پارلیمانی سال میں پرائیویٹ بلز کے 18 نوٹسز موصول، 8 ایڈمٹ ہوئے، 7 کمیٹیوں کو ریفر جبکہ 3 بل منظور ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق تحریک استحقاق کے 86 نوٹسز موصول، 86 ایڈمٹ، 46 کمیٹیوں کو ریفرکئے گئے، تحریک التوائے کار کے 679 نوٹسز موصول، 288 ایڈمٹ، 287 نمٹائے گئے.

پہلے پارلیمانی سال میں پنجاب اسمبلی کو 327 قراردادیں موصول ہوئیں جس میں 124 ایڈمٹ اور 38 منظور ہوئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے