اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 304.82 قیمت فروخت : 305.36
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.36 قیمت فروخت : 363.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.23 قیمت فروخت : 177.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 194.85 قیمت فروخت : 195.20
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 313400 دس گرام : 268700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287281 دس گرام : 246307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3543 دس گرام : 3040
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی سے سلامتی کمیٹی اجلاس کیلئے نام مانگ لیے

17 Mar 2025
17 Mar 2025

(لاہور نیوز) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور چیف وہپ طارق فضل چودھری کا پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ ہوا ہے۔

کابینہ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کے لیے سپیکر  نے نام مانگ لیے، پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر سے کمیٹی اجلاس میں شرکت کے لیے نام مانگے گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف رہنماؤں کی پارلیمنٹ ہاؤس میں مشاورت جاری ہے، عامر ڈوگر نے بھی سپیکر اور چیف وہپ کے رابطوں کی تصدیق کردی۔

عامر ڈوگر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مجھ سے سپیکر اور چیف وہپ نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کے لئے نام مانگے ہیں، عمران خان سے مشاورت کے بعد ہی کسی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

دوسری جانب جنید اکبر نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس سے قبل ارکان نے بانی سے مشاورت کے لئے ملاقات کی اجازت کا مشورہ دے دیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles