اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.03 قیمت فروخت : 41.10
  • یورو قیمت خرید: 317.92 قیمت فروخت : 318.49
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.32 قیمت فروخت : 194.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک امتحانات، ریاضی کے پیپر سے جعلی امیدوار پکڑا گیا

17 Mar 2025
17 Mar 2025

(ویب ڈیسک) میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ریاضی کے پیپر سے جعلی امیدوار پکڑا گیا۔

چیئرمین ٹاسک فورس برائے تعلیمی بورڈز  نے مختلف سینٹرز کا دورہ کیا، والٹن روڈ سینٹر سے جعلی امیدوار پکڑا گیا۔ 

چیئرمین ٹاسک فورس مزمل محمود کا کہنا تھا کہ نجی کالج میں بنے سینٹر پر خفیہ اطلاع کی بنا پر انسپکشن کی، امیدوار کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دے دی ہے۔

اصل امیدوار کی جگہ ایک جعلی امیدوار پیپر دے رہا تھا، بوٹی مافیا اور نقل کے حوالے سے زیرو ٹالرنس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے