اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ اہم دورہ کریں گے

15 Mar 2025
15 Mar 2025

(لاہورنیوز) وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ وفد کے ہمراہ بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو دورہِ سعودی عرب پر روانہ ہوں گے،وزیراعظم کا دورہ تین روزہ ہے، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار ہمراہ ہوں گے۔اس کے علاوہ دیگر اہم وفاقی وزرا اور اعلی حکام بھی وزیراعظم کے وفد کا حصہ ہوں گے،سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے وزیراعظم کی ملاقات ہو گی جس میں پاک سعودی معاشی و تجارتی تعلقات پربات چیت ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری پر مشاورت ہو گی،غزہ کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا، پاکستانی وفد سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور داخلی خودمختاری کی مکمل حمایت کا اعادہ کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے