اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کو سائنس اتھارٹی میں ضم کرنے کی منظوری

15 Mar 2025
15 Mar 2025

(لاہور نیوز) پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کو پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی میں ضم کرنے کی منظوری دیدی گئی۔

پنجاب اسمبلی نے پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی ایکٹ 2025 منظور کر لیا، عالمی سطح کے طرز پر فرانزک سائنس کو اتھارٹی کی شکل میں خودمختار ادارہ بنایا جائے گا۔

فرانزک شعبے کے ماہرین کا انتخاب 5 سالہ مدت کیلئے ہو گا، غلط رائے دینے پر پانچ سال قید اور پانچ لاکھ جرمانہ ہو سکے گا، بل حتمی منظوری کے لئے گورنر پنجاب کو بھیجا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے