اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل ٹی 20 کپ: چیئرمین پی سی بی کا کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے کا نوٹس

13 Mar 2025
13 Mar 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے کا نوٹس لے لیا۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی میچ فیس کم کرنے سے منع کر دیا ۔محسن نقوی نے نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ کھیلنے والے ڈومیسٹک کرکٹرز کے معاوضے کم کرنے سے روک دیا۔

پی سی بی ترجمان نے بتایا کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اس ضمن میں ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبداللہ خرم نیازی کو ہدایات جاری کر دی ہیں اور تمام کھلاڑیوں کی میچ فیس پر فوری نظرثانی کے احکامات جاری کیے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے