اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب پبلک سکول آر گنائزیشن پروگرام کے تحت طلبہ کی تعداد میں 52 فیصد اضافہ

12 Mar 2025
12 Mar 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پبلک سکول آر گنائزیشن پروگرام کے تحت 5863 سکولوں میں طلبہ کی تعداد میں 52 فیصد اور ٹیچرزکی تعداد میں 89 فیصداضافہ ہوگیا۔

سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کے بعد طلبہ کی تعداد 2لاکھ 42ہزار سے بڑھ کر تین لاکھ 68ہزار سے زائد ہو گئی۔ پنجاب بھر میں پہلے فیز کے بعد ٹیچرز کی تعداد 8037 سے بڑھ کر 15114ہوگئی ہے۔ نجی انتظام میں سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی تنخواہ میں تین گنا تک اضافہ کیا گیا ہے۔

نئے انتظام کے بعد طلبہ کے لئے کرسیاں اور ڈیسک وغیرہ کی تعداد تین لاکھ 71ہزار سے بڑھ کر پانچ لاکھ 23ہزار ہوگئی۔ چند ماہ میں ہی 35 نئے کلاس رومز بن گئےاور 459 کمروں کی تعمیر و مرمت مکمل ہو چکی ہے۔ آؤٹ سورسڈ سکولوں میں 110نئے ٹائلٹ بن گئے، 2762 کی تعمیر و مرمت کی گئی ہے۔ 158سکولوں کی باؤنڈری وال تعمیر ہو گئی اور 1389 واٹر پمپ بھی نصب ہوئے ہیں، آؤٹ سورسنگ کے بعد سکولوں میں اپنی مدد آپ کے تحت نئی اور جدید ترین کمپیوٹر لیب بنائی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے