اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ماہ صیام کا پہلا عشرہ مکمل، باغبانپورہ بازار میں گہماگہمی

12 Mar 2025
12 Mar 2025

(لاہور نیوز) ماہ صیام کا پہلا عشرہ مکمل ہوتے ہی باغبانپورہ بازار میں گہماگہمی بڑھ گئی۔

مارکیٹ میں بچوں کے کپڑوں ، جوتوں کی ورائٹی آ گئی، خوبصورت میکسی فراک ، شلوار قمیض کے ساتھ واسکٹ کے بھی نئے ڈیزائنز موجود ہیں لیکن قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔

بچیوں کی فراکس 15 سو سے 5 ہزار روپے تک ہے، بچوں کی پینٹس 4 سو روپے سے 12 سو روپے تک جبکہ شرٹس 3 سو سے ہزار روپے تک جا پہنچی ہیں، بچوں کی شلوار قمیض 12 سو سے 3 ہزار روپے تک دستیاب ہے، بچیوں کے سینڈلز اور کھسے 4 سو سے 2 ہزار روپے میں دستیاب جبکہ بچوں کے جوگرز اور بوٹ 8 سو سے 3 ہزار روپے میں دستیاب ہیں۔

شہری کہتے ہیں مہنگائی کے باعث تین کے بجائے ایک جوڑا ہی خریدنا پڑے گا۔

باغبانپورہ بازار میں گہما گہمی تو ہے لیکن شہری بچوں کے کپڑوں اور جوتوں کی قیمتیں سن کر پریشان ہی دکھائی دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے