اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر فری ادویات کے لئے فنڈز جاری

11 Mar 2025
11 Mar 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر فری ادویات کے لئے فنڈز جاری کر دیئے گئے۔

محکمہ خزانہ پنجاب نے 3 ارب 50 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دئیے، لاہور کے سرکاری ہسپتالوں کو بھی فری ادویات کے لئے فنڈز جاری کر دئیے۔

جنرل ہسپتال کو 12 کروڑ 50 لاکھ روپے، جناح ہسپتال کو 27 کروڑ 10 لاکھ روپے کے فنڈز جاری، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے لئے 45 کروڑ 90 لاکھ روپے کے فنڈز جاری اور گنگارام ہسپتال کے لئے 24 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کئے گئے۔

علاوہ ازیں سروسز ہسپتال کے لئے 25 کروڑ 60 لاکھ روپے کے فنڈز جاری، میاں منشی ہسپتال کے لئے 5 کروڑ 50 لاکھ روپے کے فنڈز جاری اور لیڈی ولنگٹن ہسپتال کے لئے 5 کروڑ روپے فنڈز جاری کر دئیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے