اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موٹروے پر 150 کلومیٹر سے زائد تیز رفتاری، 20 گاڑیوں کے خلاف ایف آئی آر درج

11 Mar 2025
11 Mar 2025

(لاہور نیوز) موٹروے پر 150 کلومیٹر سے زائد تیز رفتاری کرنے کے معاملے پر 20 گاڑیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئیں۔

 موٹروے پر تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے والوں کے خلاف مہم جاری ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق سینٹرل ریجن میں 20 گاڑیوں کے خلاف اب تک کارروائی عمل میں لائی گئی ہے، ایم-2، ایم-3، ایم-4 اور ایم-5 سمیت تمام موٹرویز پر تیز رفتار ڈرائیورز کے خلاف مہم جاری ہے۔

ترجمان  نے بتایا لاہور سیالکوٹ موٹروے پر 4 مقدمات درج کئے گئے، موٹروے ایم 2 پر 6 ایف آئی آر درج کی گئیں، لاہور ملتان موٹروے ایم 3 پر ایک مقدمہ درج اور موٹروے ایم 4 اور 5 پر 9 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے