اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں کی مانیٹرنگ کیلئے آن لائن کیمرے لگانے کا فیصلہ

08 Mar 2025
08 Mar 2025

(ویب ڈیسک) جعلی داخلوں اور اساتذہ کی حاضری کیلئے مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

فیک انرولمنٹ اور اساتذہ کی حاضری کیلئے مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن  نے سکولوں میں خصوصی کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا ہے، کیمروں کے ذریعے طلبہ اور اساتذہ کے چہروں کی شناخت کی جائے گی، کیمروں کو سکول کے داخلی راستے پر لگایا جائے گا۔

کیمروں کے ذریعے سے روزانہ کی رپورٹ محکمہ سکول ایجوکیشن کو بھجوائی جائے گی، لاہور سے باہر سکولوں میں اساتذہ اپنی جگہ نجی افراد کو ڈیوٹی پر مامور کرکے غائب ہو رہے تھے۔

گورنمنٹ پائلٹ سکول وحدت روڈ سے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کیا جائے گا، سکولوں میں خصوصی طور پر نیٹ سروس بھی دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles