اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قرطبہ چوک، ملحقہ آبادیوں کیلئے پانی کے ذخیرے کا نیا منصوبہ منظور

08 Mar 2025
08 Mar 2025

(ویب ڈیسک) واسا نے قرطبہ چوک، وارث روڈ، کوئنز روڈ، مزنگ اور ملحقہ آبادیوں کے لئے پانی کے ذخیرہ کے ایک نئے منصوبے کی منظوری دے دی۔

اس منصوبے کے تحت واسا کو وارث روڈ پر واٹر سٹوریج ٹینک کی تعمیر کی منظوری حاصل ہو گئی جس میں بارشی پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 18 لاکھ گیلن تک ہو گی۔

واسا کو متروکہ وقف املاک بورڈ سے 2 کنال اراضی لیز پر لینے کی منظوری بھی مل گئی جس کے بعد واٹر سٹوریج ٹینک کی تعمیر کے منصوبے پر عملدرآمد کیا جائے گا، واسا  نے متروکہ وقف املاک بورڈ کو اراضی کی لیز کے لئے سمری ارسال کی تھی۔

اس منصوبے کی تکمیل کے لئے 60 کروڑ روپے کی لاگت سے نیا واٹر ٹینک بنایا جائے گا، واسا منظوری کے منٹس کے اجرا کے بعد جلد ہی ٹینڈرنگ پراسیس کا آغاز کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے