اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2024ء کے نتائج کا اعلان

08 Mar 2025
08 Mar 2025

(لاہور نیوز) ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2024ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز  نے ایم بی بی ایس کے  سالانہ امتحانات برائے 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا، 44 میڈیکل کالجوں کے 5 ہزار 76 امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی، امتحانات میں کامیابی کا تناسب 93.34 فیصد رہا۔

ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل میں پہلی تینوں پوزیشنیں لڑکیوں نے حاصل کیں، علامہ اقبال میڈیکل کالج کی ابرا گُل نے 915 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی، شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان کی ایمن حسان کی 901 نمبر کیساتھ دوسری پوزیشن، ڈی جی خان میڈیکل کالج ڈیرہ کی فاریہ نے 897 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے