
07 Mar 2025
(لاہور نیوز) پنجاب کی جیلوں میں تبادلے، سیکرٹری داخلہ کی جانب سے 4 جیل افسروں کو تبدیل کر دیا گیا۔
حسن نواز سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن تعینات، محمد علی خان سینئر ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ہائی سکیورٹی جیل ساہیوال تعینات کر دیئے گئے۔
محمد جہانگیر کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ جبکہ کاشف رسول ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ساہیوال تعینات کیا گیا ہے۔