اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 304.82 قیمت فروخت : 305.36
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.36 قیمت فروخت : 363.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.23 قیمت فروخت : 177.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 194.85 قیمت فروخت : 195.20
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 313400 دس گرام : 268700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287281 دس گرام : 246307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3543 دس گرام : 3040
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مینجمنٹ کی طرف سے جو رول ملا پورا کرنے کی کوشش کرونگا: محمد حارث

07 Mar 2025
07 Mar 2025

(لاہورنیوز) قومی بلے باز محمد حارث نے کہا کہ نیوزی لینڈ مشکل ٹور ہے جو مینجمنٹ کی طرف سے رول ملے گا وہ پورا کرنے کی کوشش کروں گا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے بازمحمد حارث نے ٹریننگ سیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے 9 ٹی ٹونٹی کھیلے ہیں صرف ایک میں اوپننگ کی ہے، جہاں بھی موقع ملا پرفارم کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک میں بہت کام کیا، پاکستان شاہینز کھیلا تو کوشش کی کہ غلطیوں پر کام کروں، جو غلطیاں کیں ان کو سدھارنے کی کوشش کروں گا۔محمد حارث کا مزید کہنا تھا کہ ہر کھلاڑی کی ذمہ داری ہے جہاں اور جب موقع ملے اسے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں، بابر اعظم کے ساتھ پشاور زلمی میں کھیلے گیں۔

جب بھی کپتانی کا موقع ملا اپنا 100 فیصد دینے کی کوشش کی، بابر اعظم اور محمد رضوان کو موقع دینا سلیکٹرز کی مرضی ہے، مجھے جو موقع ملے گا میں پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے