اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ماڈل بازاروں میں اشیاء کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں، سلمیٰ بٹ

05 Mar 2025
05 Mar 2025

(لاہور نیوز) معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول پنجاب سلمیٰ بٹ کا کہنا ہے ماڈل بازاروں میں اشیاء کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔

اپنے ایک بیان میں سلمیٰ بٹ نے کہا گزشتہ 24 گھنٹوں میں ماڈل بازاروں اور سہولت سٹالز سے 4 لاکھ 4 ہزار سے زائد افراد نے خریداری کی، لاہور ڈویژن میں 1 لاکھ 55 ہزار سے زائد افراد  نے سہولت سٹالز سے مختلف اشیاء کی خریداری کی، گوجرانوالہ ڈویژن میں 70 ہزار ، گجرات اور راولپنڈی 53 ہزار، سرگودھا میں 49 ہزار سے زائد افراد نے اشیائے خورونوش خریدیں۔

معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول پنجاب نے بتایا ملتان، ساہیوال، بہاولپور،ڈی جی خان اور فیصل آباد میں 76 ہزار سے زائد افراد  نے سہولت سٹالز سے خریداری کی، تمام اضلاع میں عوام  نے 1 لاکھ 68 ہزار کلوگرام سے زائد فروٹس اور سبزیوں کی خریداری کی، 18 ہزار 436 کلو چکن، 9 ہزار 985 کلو گرام کھجور،17 ہزار 803 کلو سے زائد بیسن کی خریداری کی۔

سلمی بٹ کا کہنا تھا وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب کے تمام اضلاع میں خود انتظامات کی چیکنگ کیلئے دورے کر رہی ہوں،غیر معیاری اشیاء فروخت کرنیوالے سٹالز کے کنٹریکٹ منسوخ کر دیئے جائیں گے، ماڈل و ریلیف بازاروں میں اشیاء کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں، عوامی ریلیف اولین ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے