اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سرکاری محکموں کو این او سی کا اجراء آسان بنانے کا حکم

05 Mar 2025
05 Mar 2025

(ویب ڈیسک) چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا کہنا ہے این او سی کے اجراء کیلئے صرف ضروری کاغذات طلب کریں۔

چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں صوبہ میں ای گورننس اور پرائس کنٹرول اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

چیف سیکرٹری نے کہا کہ این ا و سی کے اجراء کیلئے غیر متعلقہ کاغذات کی طلبی کا کوئی جواز نہیں، تمام محکمے یقینی بنائیں این او سی کے آن لائن اجراء کیلئے صرف ضروری کاغذات طلب کئے جائیں۔

چیف سیکرٹری نے صوبہ میں ناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی بھی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ گرانفروشوں کیخلاف کارروائیوں سے متعلق رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر بھجوائی جائے، قیمتوں میں استحکام کیلئے اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز اشیاء کے نرخوں، طلب اور رسد کا تقابلی جائزہ لیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے