اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک امتحانات، حساس امتحانی سینٹرز کی کیمروں کے ذریعے نگرانی

04 Mar 2025
04 Mar 2025

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم قائم کر دیا۔

سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر  نے کنٹرولر روم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے کہا لاہور ڈویژن میں کل 920 امتحانی مراکز تشکیل دیئے گئے ہیں، حساس امتحانی سینٹرز میں چھ، چھ کیمرے لگائے گئے ہیں، دانش سکولوں کی بھی مانیٹرنگ کیمروں کے ذریعے کی جا رہی ہے، کنٹرول روم سے 156 حساس امتحانی سینٹرز کی کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جائے گی۔

رضوان نذیر کا کہنا تھا طلبہ امتحانی سینٹرز میں جعلی امیدوار کو بٹھانے سے گریز کریں، ناجائز ذرائع کا استعمال کرنے والے امیدواروں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے