اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.76 قیمت فروخت : 38.83
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 303.53 قیمت فروخت : 304.07
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 364.37 قیمت فروخت : 365.02
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.21 قیمت فروخت : 176.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.52 قیمت فروخت : 195.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.88
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.63
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 319200 دس گرام : 273700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 292598 دس گرام : 250890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3510 دس گرام : 3012
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم کی واپسی کا اعلان

01 Mar 2025
01 Mar 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم کی واپسی کا اعلان کر دیا۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دو میچز بغیر گیند کرائے ختم ہوگئے تھے، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ٹکٹ ہولڈر مکمل رقم کی واپسی کے اہل ہیں اگر میچ ٹاس سے پہلے ہی ختم کر دیا گیا ہو، تمام انکلوژر کے ٹکٹ واپس کر دیئے جائیں گے۔

ہاسپیٹلٹی باکسز کے ٹکٹ باکس اور پی سی بی گیلری کے ٹکٹ ہولڈرز رقم کی واپسی کے اہل نہیں ہوں گے، اہل ٹکٹ ہولڈرز پیر 10 مارچ 2025 سے جمعہ 14 مارچ 2025 کے درمیان منتخب TCS آؤٹ لیٹس پر اپنی رقم کی واپسی کا دعویٰ کر سکتے ہیں۔

خریداری کے ثبوت کے طور پر اصل اور بغیر نقصان زدہ ٹکٹ پیش کریں، خریدار کو رقم کی واپسی کا دعویٰ کرنے کے لیے ذاتی طور پر TCS آؤٹ لیٹ جانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles