اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک بروکرز ایسوسی ایشن کا ٹیکسوں کی شرح میں کمی کا مطالبہ

01 Mar 2025
01 Mar 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک بروکرز ایسوسی ایشن نے وفاقی بجٹ کیلئے کیپٹل مارکیٹ کی ترقی اور معیشت کے استحکام کیلئے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ارسال کردیں۔

پی ایس بی اے نے مطالبہ کیا کہ بروکیج ہاؤسز اور کمیشن پر عائد ٹیکسز کی شرح میں کمی کی جائے، کیپٹل گین، ود ہولڈنگ ٹیکس اور سٹاک لسٹڈ کمپنیوں کے ٹیکس ریٹ میں بھی کمی کی جائے۔

پی ایس بی اے نے تجاویز میں کہا کہ بونس شئیرز اور ڈیویڈنڈ پر ٹیکس قوانین میں نرمی کی جائے، سندھ سیلز ٹیکس کے نفاذ کا دائرہ اختیار کونسل آف کامن انٹرسٹ کو دیا جائے، سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے انویسٹمنٹ سیونگ اکاؤنٹ متعارف کیا جائے۔

پاکستان سٹاک بروکرز ایسوسی ایشن نے تجاویز میں مطالبہ کیا کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کیلئے ٹیکس پالیسی کو فکس کیا جائے، ملک کی سب سے بڑی دستاویزی کیپٹل مارکیٹ کی گروتھ بڑھانے کیلئے ٹیکسز میں کمی لازمی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles