اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.55 قیمت فروخت : 281.05
  • یورو قیمت خرید: 311.10 قیمت فروخت : 311.66
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.50 قیمت فروخت : 368.15
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.00 قیمت فروخت : 175.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.09 قیمت فروخت : 199.45
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.80 قیمت فروخت : 74.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.91 قیمت فروخت : 77.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 326200 دس گرام : 279700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 299014 دس گرام : 256390
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3351 دس گرام : 2876
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے

27 Feb 2025
27 Feb 2025

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے مقصد کیلئے تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے۔

مرکزی بینک اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا، بینک ملازمین معمول کے مطابق کام کرنے اور ڈیوٹی انجام دینے کیلئے رپورٹ کریں گے، تاہم عوامی لین دین نہیں کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا مقدس مہینہ 2 مارچ 2025 کو شروع ہونے کا امکان ہے، یکم مارچ کی شام کو ماہ رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔

سپارکو کے مطابق نیا چاند 28 فروری کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 5 بجکر 45 منٹ پر نکلنے کا امکان ہے۔

زکوٰۃ کی کٹوتی کو آسان بنانے کیلئے رمضان کے پہلے دن بینک کی تعطیل کا عمل ایک دیرینہ عمل رہا ہے جو کہ ملک کے بینکاری ضوابط کے تحت لازمی ہے۔

اس برس زکوۃ نصاب ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے مقرر کیا گیا ہے، نصاب سے کم رقوم پر زکوۃ کٹوتی نہیں ہو گی، کرنٹ اکاؤنٹ سے زکوۃ کٹوتی نہیں کی جائے گی، صرف سیونگ اور دیگر اکاؤنٹس سے زکوۃ کٹوتی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles