اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.55 قیمت فروخت : 281.05
  • یورو قیمت خرید: 311.10 قیمت فروخت : 311.66
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.50 قیمت فروخت : 368.15
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.00 قیمت فروخت : 175.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.09 قیمت فروخت : 199.45
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.80 قیمت فروخت : 74.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.91 قیمت فروخت : 77.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.17 قیمت فروخت : 911.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 326200 دس گرام : 279700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 299014 دس گرام : 256390
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3351 دس گرام : 2876
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرعی ٹیوب ویلوں اور 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ریلیف

26 Feb 2025
26 Feb 2025

(لاہور نیوز) زرعی ٹیوب ویلوں اور 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ریلیف کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی کا فائدہ زرعی ٹیوب ویلوں اور 300 یونٹ والے صارفین کو بھی ملے گا، پاور ڈویژن  نے اس حوالے سے نیپرا کو خط لکھ دیا۔

جون 2015 سے 300 یونٹ والے صارفین کیلئے ماہانہ ایف سی اے میں کمی کا فائدہ روک دیا گیا تھا، دسمبر 2010 سے زرعی ٹیوب ویلوں کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی ختم کر دی گئی تھی۔

فیول کاسٹ میں کمی سے زرعی ٹیوب ویلوں اور 300 یونٹ والے صارفین کے بلوں میں مزید کمی آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles