اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.45 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 307.47 قیمت فروخت : 308.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.46 قیمت فروخت : 362.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 168.86 قیمت فروخت : 169.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.06 قیمت فروخت : 197.41
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.70 قیمت فروخت : 912.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314100 دس گرام : 269300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287923 دس گرام : 246857
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3150 دس گرام : 2704
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

الیکٹریکل وہیکلز بنانے کیلئے مزید مراعات دینے کی تجویز مسترد

26 Feb 2025
26 Feb 2025

(مدثر علی رانا) الیکٹریکل وہیکلز بنانے کیلئے مزید مراعات دینے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔

وزارت صنعت و پیداوار کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ لوکل سپلائی، پرزوں کی فروخت پر سیلز ٹیکس چھوٹ نہ دی جائے، الیکٹریکل وہیکلز پر آئندہ نئی ٹیکس چھوٹ نہیں دی جا سکتی۔

وزارت صنعت و پیداوار کی الیکٹریکل وہیکلز کی مینوفیکچرنگ پر سیلز ٹیکس چھوٹ کی تجویز تھی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف وفد کی جانب سے الیکٹریسٹی ایفیشینسی ریفارمز اور پاور سبسڈی ریفارمز کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے، الیکٹرک وہیکلز کیلئے چارجنگ سٹیشن، اوگرا ٹیرف ایڈجسٹمنٹ میکنزم پر آج مذاکرات شیڈول ہیں۔

ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ مذاکرات میں 40 چارجنگ سٹیشنز کیلئے سائٹ کا انتخاب اور 2030 تک 3 ہزار چارجنگ سٹیشنز ہدف پر بریفنگ ہو گی، گیس سبسڈی ریفارمز پر بھی آئی ایم ایف وفد کیساتھ مذاکرات آج شیڈول ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles