اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.40 قیمت فروخت : 280.90
  • یورو قیمت خرید: 309.12 قیمت فروخت : 309.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 359.66 قیمت فروخت : 360.30
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.98 قیمت فروخت : 197.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.39 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.78 قیمت فروخت : 912.40
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 315700 دس گرام : 270700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 289390 دس گرام : 248140
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3161 دس گرام : 2713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کا موسمیاتی تبدیلیوں کیلئے ترقیاتی منصوبوں کو جیو ٹیگ کرنے کا مطالبہ

26 Feb 2025
26 Feb 2025

(لاہور نیوز) آئی ایم ایف نے موسمیاتی تبدیلیوں کیلئے ترقیاتی منصوبوں کو جیو ٹیگ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے مذاکرات کے دوسرے روز میں صوبہ پنجاب اور بلوچستان کے حکام  نے آئی ایم ایف تکنیکی وفد سے بات چیت کی، آئی ایم ایف نے جنگلات اور آبی گزر گاہوں کے قریب نئی تعمیرات روکنے کی تجویز دی۔

تکنیکی وفد  نے تجویز دی کہ نئی تعمیرات میں روشنی اور ہوا کے بہترین استعمال کو یقینی بنایا جائے، وفد نے قدرتی آفات سے بروقت نمٹنے کیلئے استعداد کار بہتر بنانے کی بھی ہدایت کی۔

آئی ایم ایف نے مزید ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی پروگرام میں موسمیاتی تبدیلیوں کیلئے حکمت عملی وضع کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles