اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.70 قیمت فروخت : 40.77
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 335.30 قیمت فروخت : 335.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.95 قیمت فروخت : 387.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.01 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.88 قیمت فروخت : 207.25
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.68 قیمت فروخت : 76.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.95 قیمت فروخت : 919.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 555000 دس گرام : 475800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 508746 دس گرام : 436147
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 12000 دس گرام : 10299
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاک بھارت ٹاکرا، شائقین کیساتھ ساتھ اداکار بھی شاہینوں کی سپورٹ میں پیش پیش

23 Feb 2025
23 Feb 2025

(لاہور نیوز)پاکستان بھارت کرکٹ ٹیموں کا دبئی میں ٹاکرا آج ہو گا،پاکستانی شائقین پرامید ہیں کہ ہماری ٹیم جیتے گی، پاکستان کے اداکار بھی اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے میں پیش پیش ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت دبئی میں آمنے سامنے ہوں گے ،عوام کے ساتھ ساتھ فنکار بھی کرکٹرز کی جیت کے لیےدعا گو ہیں۔

معروف گلوکار شہزاد رائے کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں انعقاد خوشی کی ایک نئی لہر ہے، قومی کھلاڑی اپنی شاندار کارکردگی سے یقیناً بھارت کیخلاف میچ جیت سکتے ہیں۔

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے کہا کہ پاکستان ٹیم اچھا کھیلے گی،خواہش ہے کہ فائنل تک پہنچے۔

بڑےہوں یا بچے،عوام ہوں یا فنکار سب ہی پاک بھارت کے زبردست مقابلے اور پاکستان کی جیت کےخواہش مند ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے