اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.45 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 307.47 قیمت فروخت : 308.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.46 قیمت فروخت : 362.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 168.86 قیمت فروخت : 169.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.06 قیمت فروخت : 197.41
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.70 قیمت فروخت : 912.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314100 دس گرام : 269300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287923 دس گرام : 246857
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3150 دس گرام : 2704
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا کل ہوگا

22 Feb 2025
22 Feb 2025

(لاہورنیوز) چیمپئنز ٹرافی میں سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا۔

پاکستان کو میگا ایونٹ میں آگے جانے کے لیے بھارت کو ہر صورت ہرانا ہو گا، ہائی وولٹیج مقابلے کیلئے پاکستانی کرکٹرز نے دبئی میں پریکٹس کی۔واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 5 بار مدمقابل آئیں، جن میں سے شاہینوں نے 3 اور بھارت نے 2 میچز میں فتح سمیٹی۔

اہم مقابلے کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون فائنل کر لی گئی ہے، بھارت کے خلاف میچ میں قومی ٹیم میں صرف ایک تبدیلی کی جائے گی۔انجرڈ فخر زمان کی جگہ امام الحق کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا جائے گا، روایتی حریف کے خلاف اہم میچ میں کسی کو پلیئنگ الیون سے ڈراپ نہیں کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles