اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.70 قیمت فروخت : 40.77
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 335.30 قیمت فروخت : 335.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.95 قیمت فروخت : 387.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.01 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.88 قیمت فروخت : 207.25
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.68 قیمت فروخت : 76.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.95 قیمت فروخت : 919.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 555000 دس گرام : 475800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 508746 دس گرام : 436147
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 12000 دس گرام : 10299
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

برصغیر کے عظیم انقلابی شاعر جوش ملیح آبادی کی آج 42 ویں برسی

22 Feb 2025
22 Feb 2025

(لاہور نیوز) برصغیر کے عظیم انقلابی شاعر جوش ملیح آبادی کی آج 42 ویں برسی ہے۔

جوش ملیح آبادی نے تحریک جدوجہد آزادی میں نمایاں کردار ادا کیا، اپنی انقلابی اور ولولہ خیز شاعری کے باعث شاعر انقلاب کے درجے پر فائز ہوئے، ان کے کم و بیش 24 مجموعہ کلام ہیں جن میں حرف و حکایت، طلوع فکر، محراب و مضراب نمایاں ہیں۔

جوش ملیح آبادی منفرد لب و لہجے کے مالک، قادر الکلام شاعر اور صاحب اسلوب نثرنگار کا سحر آج بھی برقرار ہے۔

پچاس سال سے زائد عرصے تک علم و دانش کے موتی بکھیرنے کے بعد جوش 22 فروری 1982 کو اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے لیکن اردو ادب میں اپنی خدمات کے باعث ہمیشہ شعرو ادب کے افق پر جگمگاتے رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے