اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.70 قیمت فروخت : 40.77
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 335.30 قیمت فروخت : 335.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.95 قیمت فروخت : 387.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.01 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.88 قیمت فروخت : 207.25
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.68 قیمت فروخت : 76.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.95 قیمت فروخت : 919.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 555000 دس گرام : 475800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 508746 دس گرام : 436147
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 12000 دس گرام : 10299
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار احمد علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

21 Feb 2025
21 Feb 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری میں تیزی سے کامیابی حاصل کرنے والے اداکار احمد علی اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

احمد علی اکبر  عالمی ایوارڈ یافتہ اداکار ہیں جو کافی سنجیدہ اور اپنی ذاتی زندگی کو میڈیا سے الگ رکھتے ہیں۔حال ہی میں اداکار کی سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئٹر اور وکیل ماہم بتول سے شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں جن کی اب نہ صرف تصدیق ہوئی ہے بلکہ شادی کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔

احمد علی اکبر کی جانب سے شادی کی تصاویر خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر  شیئر کی گئی ہیں۔اداکار نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو شادی کی خوشخبری دی اور ساتھ ہی لکھا کہ 'میرا دل میری زندگی، میرا سکون میرا گھر۔'اس پوسٹ کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے اداکار کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے