اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 328.82 قیمت فروخت : 329.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.66 قیمت فروخت : 376.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.65 قیمت فروخت : 185.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.50 قیمت فروخت : 203.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ارباب نیاز سٹیڈیم کی تعمیر نو، لاگت میں مزید ایک ارب کا اضافہ

21 Feb 2025
21 Feb 2025

(لاہور نیوز) پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کے تعمیر نو منصوبے میں تاخیر سے لاگت میں مزید ایک ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔

محکمہ کھیل کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 7 سال گزرنے کے بعد بھی سٹیڈیم کی تعمیر نو مکمل نہیں ہوئی۔

دستاویزات کے مطابق ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کے تعمیر نو کا کام 2018 میں شروع ہوا تھا اس وقت ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر نو کا تخمینہ ایک ارب 37 کروڑ لگایا گیا تھا۔

2021 میں منصوبے کی لاگت بڑھ کر ایک ارب 94 کروڑ تک پہنچ گئی، 2024 میں منصوبے کی لاگت تیسری دفعہ بڑھا کر 2 ارب 31 کروڑ کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے