اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.70 قیمت فروخت : 40.77
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 335.30 قیمت فروخت : 335.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.95 قیمت فروخت : 387.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.01 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.88 قیمت فروخت : 207.25
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.68 قیمت فروخت : 76.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.95 قیمت فروخت : 919.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 555000 دس گرام : 475800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 508746 دس گرام : 436147
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 12000 دس گرام : 10299
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

10 پاکستانیوں اور 10 بھارتیوں کو عمرے پر بھیج رہی ہوں: اداکارہ راکھی ساونت

20 Feb 2025
20 Feb 2025

(لاہور نیوز) بھارت کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ذاتی خرچ سے 20 افراد کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے بھیج رہی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ وہ 10 پاکستانی اور 10 بھارتی شہریوں کو عمرے پر بھیج رہی ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ وہ ہر سال اپنی آمدنی کا ایک مخصوص حصہ جنوبی ایشیا میں انسانی فلاح و بہبود کے کاموں کے لئے وقف کریں گی، چاہے ان کا تعلق کسی بھی مذہب یا پس منظر سے ہو۔

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اس وقت دبئی میں مقیم ہیں اور وہیں سے منتخب افراد کو عمرے پر روانہ کر رہی ہیں، اس موقع پر انہوں نے عمرے پر جانے والوں میں کھانا اور احرام بھی تقسیم کئے۔راکھی ساونت نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یہ پہلی بار ہے کہ میں ان لوگوں کو عمرے پر بھیج رہی ہوں اس لئے تھوڑی نروس بھی ہوں، بس اللہ میرے اس نیک کام کو قبول فرمائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے