اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 304.82 قیمت فروخت : 305.36
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.36 قیمت فروخت : 363.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.23 قیمت فروخت : 177.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 194.85 قیمت فروخت : 195.20
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 313400 دس گرام : 268700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287281 دس گرام : 246307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3543 دس گرام : 3040
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے امتحان کا شیڈول جاری کر دیا

20 Feb 2025
20 Feb 2025

(لاہور نیوز) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 23 فروری سے 26 فروری تک امتحان کا شیڈول جاری کر دیا۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی میونسپل آفیسر کا امتحان لیا جائے گا، سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال میں سائیکالوجسٹ، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر نرسنگ سمیت دیگر امتحان لئے جائیں گے، یہ امتحانات لاہور سمیت پنجاب کے 5 شہروں میں منعقد ہونگے۔

فیصل آباد، سرگودھا، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں بھی امتحان لئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے