اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.70 قیمت فروخت : 40.77
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 335.30 قیمت فروخت : 335.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.95 قیمت فروخت : 387.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.01 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.88 قیمت فروخت : 207.25
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.68 قیمت فروخت : 76.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.95 قیمت فروخت : 919.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 555000 دس گرام : 475800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 508746 دس گرام : 436147
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 12000 دس گرام : 10299
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر اور دلجیت کی ایک ساتھ فلم کی خبریں زیرگردش

19 Feb 2025
19 Feb 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان و بھارت میں مقبول اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی ایک ساتھ فلم کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔

ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کی لندن کنسرٹ میں سپرسٹاردلجیت دوسانجھ کے سٹیج پر مدعو کرنے کی ویڈیو کے خوب چرچے ہوئے تھے، اب بھارتی میڈیا پر دونوں سٹارز کی فلم کاسٹنگ کی خبروں نے سب کی توجہ سمیٹ لی ہے۔

پاکستان کے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم سے متعلق ایک پوسٹ انسٹا گرام پر وائرل ہو رہی ہے، کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی بالی ووڈ میں روم کوم فلم کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔

اگرچہ اس منصوبے سے متعلق ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی لیکن اطلاعات ہیں کہ دونوں اداکار ایک رومانوی کامیڈی فلم میں کام کرنے پرغورکر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے