اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ، پاکستان کی سیمی فائنل میں انٹری

14 Feb 2025
14 Feb 2025

(لاہور نیوز) پاکستان نے جاپان کو 22 ویں ایشین جونیئر سکواش ٹیم چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

کوارٹر فائنل میں انس علی شاہ نے پاکستان کے لیے پہلا میچ جیتا، انہوں نے رینشی ماکینو کو 53 منٹ کے سنسنی خیز مقابلے میں 4-11، 6-11، 11-7 اور 8-11 سے ہرایا۔

تاہم سخی اللہ خان ترین کو شو تاکاشی کے ہاتھوں 57 منٹ تک جاری رہنے والے سخت مقابلے میں 9-11، 6-11، 11-2، 11-7 اور 8-11 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

فیصلہ کن میچ میں عبداللہ نواز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شنساکو کاریازونو کو صرف 30 منٹ میں 7-11، 5-11 اور 10-12 سے شکست دے کر پاکستان کی فتح یقینی بنائی۔

پاکستان کا سیمی فائنل میں مقابلہ کوریا سے ہو گا، اس سے قبل پاکستان نے گروپ میچز میں بھارت، مکاؤ اور چین کو شکست دے کر ناقابل شکست رہتے ہوئے ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ بنائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے