اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

21 سے زائد سرکاری آئی پی پیز سے بات چیت حتمی مراحل میں داخل

14 Feb 2025
14 Feb 2025

(لاہور نیوز) 21 سے زائد سرکاری آئی پی پیز سے بات چیت حتمی مراحل میں داخل ہو گئی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات سے 34 ارب روپے کی بچت ہو گی ، آئی پی پیز 21 ہزار میگاواٹ سے زائد کیپسٹی کی حامل ہیں ، نیوکلیئر پاور پلانٹس سمیت آر ایل این جی، گیس، ہائیڈل، کوئلے، فرنس آئل اور سولر پاور پلانٹس سے مذاکرات جاری ہیں۔

پاور ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات سے فی یونٹ 27 پیسے بجلی کی بنیادی قیمتوں میں کمی آئے گئی، آئی پی پیز میں وفاقی حکومت کی پانچ ، صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی7،7 کمپنیاں شامل ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ان آئی پی پیز میں 3530 میگاواٹ کے پانچ نیوکلیئر پاور پلانٹس بلوکی تھرمل پاور پلانٹ، حویلی بہادر شاہ، قائد اعظم تھرمل، پنجاب تھرمل پاور پلانٹ اور قائد اعظم سولر پاور پلانٹ شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے