اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث مطلوب انسانی سمگلر گرفتار

12 Feb 2025
12 Feb 2025

(ویب ڈیسک) ایف آئی اے نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی سمگلر زبیر مہر کو گجرات سے گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم زبیر لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ہے اور اس کے خلاف 2023 میں کمپوزٹ سرکل گجرات میں 8 مقدمات درج ہوئے ہیں، ملزم انسانی سمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا رکن ہے، زبیر مہر  نے لیبیا کشتی حادثے کے 8 متاثرین سے فی کس 24 لاکھ روپے ہتھیائے۔

ایف آئی اے حکام  نے بتایا ہے کہ ملزم زبیر  نے مجموعی طور پر متاثرین سے 1 کروڑ 92 لاکھ روپے ہتھیائے اور اس نے 8 متاثرین کو لیبیا بھجوایا اور وہاں متاثرین کو سیف ہاؤسز میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا، ملزم  نے متاثرین کو کشتی کے ذریعے لیبیا سے یورپ بھجوانے کی کوشش کی جو حادثے کا شکار ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے