اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایران سے تجارتی اور ثقافتی تعلقات مزید وسیع کریں گے، ملک محمد احمد خان

12 Feb 2025
12 Feb 2025

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ ایران سے تجارتی معاملات اور ثقافتی تعلقات کو مزید وسیع کریں گے۔

لاہور میں ایران کے اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کی تقریب ہوئی، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان، صوبائی وزیر شافع حسین اور علماء سمیت اہم شخصیات کی شرکت ہوئی۔

اس موقع پر ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ ایران کو قومی دن پر پاکستانی قوم کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات بہت مضبوط ہیں، پاکستان ایران گیس پائپ لائن معاہدہ بھی دوستی کا ثبوت ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کچھ شر پسند عناصر پاک ایران تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر انہیں ناکامی ہوئی، ایران کی ثقافت اور سیاحت کو فروغ بھی دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے