اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بالی ووڈ سٹار سنیل شیٹی سے زارا نور اور حرا مانی کی ملاقات، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

11 Feb 2025
11 Feb 2025

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ سٹار سنیل شیٹی سے پاکستانی شوبز حسیناؤں حرا مانی اور زارا عباس کی ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سنیل شیٹی کی سوشل میڈیا پر چند ایسی تصاویر زیرِ گردش ہیں جو بھارتیوں سے زیادہ پاکستانی فینز کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، دراصل وائرل ہونے والی تصاویر میں سنیل شیٹی کو پاکستانی حسیناؤں کے ساتھ پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے جن میں حرا مانی، زارا نور عباس اور سعدیہ خان شامل ہیں۔

بالی ووڈ اداکار کی پاکستانی حسیناؤں سے ہونے والی یہ ملاقات  بھارت اور نہ پاکستان بلکہ دبئی میں ہوئی جہاں وہ ایک رئیل اسٹیٹ گرینڈ لانچ ایونٹ میں شرکت کیلئے پہنچے۔

سعدیہ خان کی تصویر اسی تقریب میں لی گئی جبکہ زارا نور عباس اور حرا مانی کی تصاویر ممکنہ طور پر اس ایونٹ کے دوران نہیں لی گئیں۔

واضح رہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں دھوم مچانے والے سنیل شیٹی کو کون نہیں جانتا، انہوں نے اپنی اداکاری، ایکشن اور منفرد لہجے سے سب کو اپنا دیوانہ بنایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے