اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: باٹاپور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل

10 Feb 2025
10 Feb 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ باٹا پور میں جلو موڑ کے قریب جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کی زد میں آ کر 2 افراد قتل جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

تھانہ باٹا پور پولیس کے مطابق مقتولین میں 34 سالہ سیف اسلم اور 25 سالہ ارسلان اقبال شامل ہیں جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہونے والے کی شناخت مرسلیم  کے نام سے ہوئی ہے، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی کو گھرکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فریقین آپس میں سوتیلے بھائی ہیں، جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ہوئی، فریقین کا ایک، ایک فرد قتل ہوا، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں، واقعہ کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے