اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

انمول بلوچ کی شادی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

09 Feb 2025
09 Feb 2025

(لاہورنیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ انمول بلوچ کی شادی کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔

سال 2025 شوبز شخصیات کی شادیوں کا سال ثابت ہو رہا ہے، سال کے آغاز پر ہی جہاں کئی شوبز شوبز شخصیات کی شادیاں ہوئیں وہیں کچھ شوبز ستاروں کی شادیوں کی افواہوں نے بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی۔پہلے اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تصدیق اور ساتھ ہی ڈھولکی سے انکی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوا ہی تھا کہ اسی دوران پری زاد کے اداکار احمد علی اکبر کی شادی سے متعلق بھی خبریں سرگرم ہوگئیں۔

اسی دوران پاکستان سمیت بھارت میں جاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والی خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے دیرینہ دوست امیر گیلانی سے شادی کرکے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔مداح ابھی ماورا اور امیر گیلانی کی شادی کی پرمسرت تقریبات سے لطف اندوز ہوہی رہے تھے کہ خوبرو پاکستانی اداکارہ انمول بلوچ کی جلد شادی کی خبریں سرگرم ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کے مطابق انمول بلوچ بھی جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں، اداکارہ کے ہونے والے کروڑ پتی کاروباری شخصیت ہیں اور اداکارہ ایمن سلیم کے رشتہ دار ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے