اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر متعدد بار جنسی زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

09 Feb 2025
09 Feb 2025

(لاہور نیوز) ستوکتلہ پولیس نے طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

ایف آئی آر کے مطابق میڈیکل کالج کی طالبہ کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا کر فحش ویڈیو بنا کر میڈیکل سٹور بنانے کے لیے 18لاکھ بھی ہتھیا لیے،سرگودھا کے رہائشی  کی بیٹی لاہور میں نجی یونیورسٹی میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے آئی۔

ایف آئی آر کے مطابق جہاں اسکی کلاس فیلوعمر نامی نوجوان سے دوستی ہوگئی، عمر نے اپنی کلاس فیلو کو شادی کا جھانسہ دیکر متعدد بارجنسی درندگی کا نشانہ بنایا، ملزم عمر نے طالبہ کی فحش ویڈیو بنالی اور میڈیکل سٹور بنانے کے لیے 18 لاکھ روپے بھی ہتھیا لیے۔

رپورٹ کے مطابق  تھانہ ستوکتلہ میں متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنزلاہور نے واقعہ کا نوٹس لیا۔

ایس پی صدر ڈویژن ڈاکٹر غیور احمد خاں کی نگرانی میں ایس ایچ او ستوکتلہ ہاشم افتخار بھٹی نے زیادتی کے ملزم عمر کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او ستوکتلہ نے بتایا کہ ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے