اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر میں گریڈ 20 اور 21 کے افسران کے تقرر و تبادلے

09 Feb 2025
09 Feb 2025

(ویب ڈیسک) فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے گریڈ 20 اور 21 کے 5 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس لاہور کا تبادلہ کرتے ہوئے آمنہ فیض بھٹی کو چیف کمشنر آر ٹی او لاہور لگا دیا گیا۔

گریڈ 21 کے احمد شجاح خان کو ممبر آڈٹ سی آر ایم ایف بی آر ہیڈ کوآرٹر رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے،گریڈ 21 کی سعدیہ صدف گیلانی کو چیف کمشنر کارپوریٹ ٹیکس آفس لاہور رپورٹ کرنےکا حکم ملا ہے،محمد اقبال کو جوائننگ پر ممبر ایچ آر ایف بی آر اسلام آباد رپورٹ کرنے ،گریڈ 21 کے کرامت اللہ کو بطور ممبر ٹیکس پیئر سروسز ایف بی آر خدمات دینے کا حکم دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے