اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کی کیوی سپنر مائیکل بریسویل کے خلاف مشکلات برقرار

09 Feb 2025
09 Feb 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کیوی سپنر مائیکل بریسویل کے خوف سے باہر نہ نکل سکے۔

لاہور میں جاری سہ فریقی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے سپنرمائیکل بریسویل نے بابر اعظم کو انٹرنیشنل کرکٹ میں ساتویں بار آؤٹ کر دیا۔ بابراعظم 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اس سے قبل مائیکل بریسویل بابراعظم کو ون ڈے انٹرنیشنل اورٹیسٹ فارمیٹ میں ایک، ایک جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں چار بار شکار بنا چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے