اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بہت جلد کسی نئے پروجیکٹ میں آنے کا ارادہ ہے: حبا بخاری

08 Feb 2025
08 Feb 2025

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ حبا بخاری نے اچھے سکرپٹ پر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ حبا بخاری نے امید ظاہر کی کہ ہماری انڈسٹری میں گزشتہ بیس سالوں میں بہتری آئی ہے اور اس میں مزید بہتری آنی چاہیے۔

انہوں کا کہنا تھا کہ وہ ابھی فی الحال کسی پروجیکٹ میں نہیں آرہی ہیں لیکن بہت جلد کسی نئے پروجیکٹ میں آنے کا ارادہ ہے اوروہ اس کے لئے بہت پرجوش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کے خیال میں اچھے سکرپٹ پر کام ہونا چاہیے کیونکہ لوگوں کے پاس اچھے سکرپٹ ہیں لیکن ان پر کام نہیں ہورہا، ہمارے پروڈکشن ہائوسز کوبھی اتنا باہمت ہونا چاہیے کہ وہ اسے قبول کرسکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے