اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ٹوٹے ہوئے دل پر آنسو بہاتے رہنا سمجھداری نہیں: مشی خان

08 Feb 2025
08 Feb 2025

(ویب ڈیسک) سینئر اداکارہ و ٹی وی میزبان گل آرزو خان المعروف مشی خان نے کہا ہے کہ اپنے خلاف باتیں کرنے والے کو معاف کرنے کی روادار نہیں، ایسے شخص کو اس کے گھر تک چھوڑ کر آتی ہوں۔

ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ مشی خان کا کہنا تھا کہ ٹوٹے ہوئے دل پر آنسو بہاتے رہنا سمجھداری نہیں، زندگی میں کچھ لوگوں کا بچھڑنا نقصان نہیں ہوتا، لہذا خود کو سنبھال کرآگے بڑھ جانا چاہیے۔

آئیڈیل شریک حیات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زندگی میں آئیڈیل یا بےعیب کچھ نہیں ہوتا اور یہی اس کی خوبصورتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کوئی سوشل میڈیا پرمیرے خلاف باتیں کرتا ہے تو میں اسے گھر تک چھوڑ کر آتی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے